قابل قدر وہ ہے جس کا لباس خستہ اور سینہ علم سے معمور ہو۔
لمبی چوڑی عمارتیں ہوں اور تعلیم نہ ہو تو سب بیکار ہے ۔
حافظ ملت علیہ الرحمہ
اسلامیات کے اس باب میں آپ کو اسلامی عقائد، عبادات، سیرت نبوی ﷺ، فقہی مسائل، اور دیگر دینی و فکری موضوعات پر مبنی معلوماتی، اصلاحی اوراخلاقی مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔
شخصیات کے اس باب میں نامور اسلامی، ادبی اور علمی شخصیات کی سوانح عمری، سیرت اور حالاتِ زندگی پر مبنی مضامین شامل ہیں۔